blank

ایک بحری جہازسترہ ہزارٹن ڈی اے پی کھاد لیکر پہلی بار گوادر بندرگاہ پہنچا

ایک بحری جہاز سترہ ہزار ٹن ڈی اے پی کھاد لیکر پہلی بارگوادر بندرگاہ پہنچا۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ چمن کے راستے افغانستان کو کھاد کی ترسیل بھی شروع ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ غیرملکی بندرگاہ کی بجائے پہلی بار مقامی طور پربڑے پیمانے پرتجارتی سامان بھیجا گیا ہے۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ اس پیشرفت سے ٹرانسپورٹ کے کاروبارمیںاضافے کے علاوہ مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons