blank

ریلوے کاایم ایل ون منصوبہ جلد پورا کیا جائے گا: شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ ریلوے کا ایم ایل ون منصوبہ اُن کا خواب ہے جو جلد پورا کیا جائے گا۔

نجی نیوزچینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم تمام بحرانوں اورمافیاکیخلاف کامیاب ہوں گے۔ وفاقی وزیرنے کہاکہ حزب اختلاف میں حکومت مخالف تحریک چلانے کی صلاحیت نہیں ہے۔

یہ بھی چیک کریں

سنکیانگ: زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

سنکیانگ: زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

سنکیانگ کی ایک لڑکی گلزار اپنے والدین کے ساتھ خوشی و خرم رہتی ہے ۔ان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons