متحدہ عرب امارات میں جوہری توانائی کا پلانٹ فعال

متحدہ عرب امارات میں جوہری توانائی کا پلانٹ فعال

متحدہ عرب امارات کے پہلے جوہری توانائی پلانٹ نے اپنا کام کا آغاز کر دیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی توانائی ری ایکٹر براکہ نیوکلیئر انرجی اسٹیشن عرب دنیا کا پہلا ری ایکٹر ہے، جس کی مدد سے ملک بھر میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons