پاکستان لائن آف کنٹرول پر کسی بھی بھارتی مہم کا منہ توڑ جواب دے گا، وزیر خارجہ

پاکستان لائن آف کنٹرول پر کسی بھی بھارتی مہم کا منہ توڑ جواب دے گا، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول پر کسی بھی قسم کی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دے گا۔

ملتان میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت میں نریندرا مودی کی زیر قیادت فسطائی حکومت ایودھیا میں رام مندر پر تعمیراتی کام شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے اور پاکستان بھارتی حکومت کے مذکورہ اقدام کی بھر پور مذمت کرتا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons