چین میں اقتصادی سرگرمیاں تیزی سے بحال ہو رہی ہیں، سی این بی سی

چین میں اقتصادی سرگرمیاں تیزی سے بحال ہو رہی ہیں، سی این بی سی

عالمی میڈیا ادارے سی این بی سی کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ-19 کے بڑھتے کیسز اور چین کے کچھ علاقوں میں سیلاب کے باوجود چین میں اقتصادی سرگرمیاں تیزی سے بحال ہو رہی ہیں۔

ملک میں انسداد وباء کے لئے لاک ڈاؤن کے باعث معاشی سرگرمیاں منجمد ہو کر رہ گئی تھیں لیکن اب اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی اندازوں سے کہیں بہتر ہے۔ چین کے بڑے صنعتی اداروں کے منافع میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے تاہم عالمگیر وباء کے باعث ابھی بھی کئی فیکٹریاں مکمل طور پر فعال نہیں ہیں۔ تجزیہ نگاروں کے خیال میں چینی معیشت کو عالمی سطح پر وبائی صورتحال کے باعث مکمل بحالی میں وقت درکار ہے جبکہ بدستور غیر یقینی کا سامنا ہے۔

blank

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons