چین دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دے رہا ہے، ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ

چین دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دے رہا ہے، ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ

ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ چین کا دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ترقی پزیر ممالک کے لئے بہترین راستہ ہے۔

کووڈ-19 کے باعث تمام معیشتیں بحران کا شکار ہیں مگر اس سے دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے لئے یہ موقع میسر آیا ہے کہ وہ عالمی شراکت داری کے لئے اپنی اہمیت منوا سکے۔ چین نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران بہترین ترقیاتی ماڈل اپناتے ہوئے خود کو ایک غریب ملک سے دوسری بڑی معاشی قوت میں ڈھالا ہے۔

چین دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت اپنے ترقی پزیر ہمسایہ ممالک میں ترقیاتی منصوبوں کو فروغ دے رہا ہے۔ بی آر آئی کی بدولت محددو وسائل کے حامل ممالک میں تجارت و سرمایہ کاری کے مواقع میسر آئیں گے۔چین نے واضح کیا ہے کہ بی آر آئی کی تعمیر میں ” اوپن، گرین اور کلین” کی پالیسی پر عمل پیرا رہا جائے گا۔ عالمگیر وبائی صورتحال میں اقتصادی بحالی کے عمل میں دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو انتہائی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔

blank
blank

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons