لوگ کورونا وائرس کا مزید پھیلاؤ روکنے میں اپنا کردار ادا کریں، ڈبلیو ایچ او

کرونا وائرس کے اثرات مستقبل میں بھی رہیں گے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائیریکٹر جنرل Tedros Adhanom Ghebreyesus نے کہا ہے کہ کرونا وائرس ایک ایسی صورتحا ل ہے جس کے اثرات مستقبل میں رہیں گے۔

انہوں نے عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی کمیٹی کے ایک اجلاس کے دوران کہا کہ مذکورہ وباء صدی میں ایک بار آنے والی صحت کی ہنگامی صورتحال ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری ایک ریکارڈ رفتار سے جاری ہے تاہم ہمیں اس وباء کے ساتھ زندگی گزارنا سیکھنا ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons