پاکستانی نژاد سیاستدان برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن بن گئے

پاکستانی نژاد سیاستدان برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن بن گئے

ملکہ برطانیہ نے پاکستانی نژاد سیاست دان عامر سرفراز کو ہاؤس آف لارڈز کا تاحیات رکن تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ملکہ برطانیہ کی جانب سے منظوری کے بعد عامر سرفراز ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن تعینات ہوگئے ہیں۔ لارڈ عامر سرفراز کا آبائی علاقہ  گجرات ہے۔ لارڈ عامر سرفراز کا تعلق حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی سے ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons