وزیرِ اعلی خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کا پشاور میں صفائی کے نظام کا جائزہ

وزیرِ اعلی خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کا پشاور میں صفائی کے نظام کا جائزہ

وزیرِ اعلی خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی  برائے اطلاعات کامران بنگش نے  پشاور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے پشاور کے مختلف حصوں میں صفائی کا جائزہ لیا۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پشاور کے علاقے گلبہار اور دلہ زاک روڈ سے آلائشیں اٹھانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں صفائی کے نظام کیلئے 2775 ملازمین متحرک ہیں۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہیوی مشینری بروے کار لائی جا رہی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons