لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل کرونا کا آخری مریض بھی صحت یاب

لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل کرونا کا آخری مریض بھی صحت یاب

لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل کرونا کا آخری مریض بھی صحت یاب ہو گیا۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز اسپتال میں کرونا میں مبتلا اب کوئی مریض نہیں ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ سروسز اسپتال کے آئی سی یو میں کرونا کے کل 60 مریض تھے جو اب صحت یاب ہو کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں، تاہم وباء سے مکمل نجات کے لئے عوام کو ایس او پیز پر مکمل عمل کرنا ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons