عراقی وزیِر اعظم کا انتخابات کا انعقاد مقررہ وقت سے ایک سال قبل کرنے کا اعلان

عراقی وزیِر اعظم کا انتخابات کا انعقاد مقررہ وقت سے ایک سال قبل کرنے کا اعلان

عراقی وزیِر اعظم مصطفی ال قادیمی نے انتخابات کا انعقاد مقررہ وقت سے ایک سال قبل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہا کہ آئندہ انتخابات کیلئے 6 جون، 2021 کا وقت مقرر کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ مذکورہ انتخابات کے کامیاب انعقاد کیلئے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل عراق میں انتخابات مئی 2022 کو منعقد ہونے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons