افغان صدر کا پانچ سو طالبان قیدی رہا کرنے کا حکم

افغان صدر کا پانچ سو طالبان قیدی رہا کرنے کا حکم

افغان صدر اشرف غنی نے تین روز کیلئے جنگ بندی کے اعلان کے بعد پانچ سو طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے عید کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ قیدی اس فہرست میں شامل نہیں ہیں جو طالبان نے افغان حکومت کو فراہم کی ہے اور اس فہرست میں شامل قیدیوں کو اگلے چند روز میں رہا کر دیا جائے گا ۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons