کورونا سے متاثرہ ممالک بین الاقوامی سفر بحال کرنے میں احتیاط سے کام لیں، ڈبلیو ایچ او

کورونا سے متاثرہ ممالک بین الاقوامی سفر بحال کرنے میں احتیاط سے کام لیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی سفر بحال کرنے میں احتیاط سے کام لیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا مزید پھیلنے کا خطرہ موجود ہے، اور ایسے حالات میں صرف انتہائی ضروری سفر کو ترجیح دینی چاہیے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons