ایران پر دھاتوں کے حصول پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی، امریکی وزیر خارجہ

ایران پر دھاتوں کے حصول پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو نے ایران کے جوہری اور زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان میں استعمال ہونے والی دھاتوں پر مزید پاپندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کردہ اسلحے کی پابندی کی مدت ختم ہوگئی اور اس میں توسیع نہ کی گی، تو ایران مشرق وسطی کے خطے میں اپناجارحانہ کردار جاری رکھے گا۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons