دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 74 لاکھ 84 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 74 لاکھ 84 ہزار سے تجاوز کر گئی

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس نمونیا کی وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 74 لاکھ 84 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے

جبکہ اس مہلک وباء سے ہلاکتوں کی تعداد 6 لاکھ 76 ہزار 824 ہو گئی ہے۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ تاحال حالیہ وباء سے سب سے ذیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں اس مہلک وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 46 لاکھ 34 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 285 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons