سعودی عرب سمیت بیشتر خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی ادا کی گئی

سعودی عرب سمیت بیشتر خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحی ادا کی گئی

مسجد الحرام اورمسجد نبوی میں آج نماز عید اداء کر دی گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک سمیت یورپ، امریکہ اور کینیڈا میں مسلمان آج عیدالاضحی منا رہے ہیں۔ نماز عید کے بعد مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کریں گے۔

پاکستان میں عیدالاضحی کل مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جائے گی ۔عیدلاضحی کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوول کرونا وائرس نمونیا کی وباء سے متعلق حکومتی حفاظتی اقدامات اور عوام کے نظم و ضبط سے کافی حد تک حالیہ وبا ء پر قابو پا لیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا میں واضح کمی آئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons