چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے دورہ انگلینڈ سے متعلق ڈیل کی خبروں کو مسترد کر دیا

چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے دورہ انگلینڈ سے متعلق ڈیل کی خبروں کو مسترد کر دیا

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ پر فی الحال کوئی ڈیل نہیں ہوئی مگر اس ٹور کا فائدہ مستقبل میں ضرور ہوگا۔

وسیم خان کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے دورے کو انگلینڈ میں بہت سراہا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کی بحالی، معاشی اعتبار سے بھی ضروری ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ اب عالمی کرکٹ کے فیصلے کر رہا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons