کوویڈ 19 کی وبا کے بعد دوبارہ گراؤنڈ میں واپسی ایک چیلنج تھا، اظہرعلی

کوویڈ 19 کی وبا کے بعد دوبارہ گراؤنڈ میں واپسی ایک چیلنج تھا، اظہرعلی

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہےکہ کوویڈ19 کی وباکے بعد دوبارہ گراؤنڈ میں واپسی ایک چیلنج تھا۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں بتدریج واپسی سے کھلاڑی بہتر محسوس کر رہے ہیں اور آہستہ آہستہ ان کے کھیل میں نکھار بھی آرہا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ پاکستان نے انگلینڈ میں ہمیشہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons