گوگل نے اپنے بیشتر ملازمین کو مزید ایک سال تک گھروں سے کام کرنے کی اجازت دیدی

گوگل نے اپنے بیشتر ملازمین کو مزید ایک سال تک گھروں سے کام کرنے کی اجازت دیدی

سرچ انجن گوگل نے اپنے بیشتر ملازمین کو مزید ایک سال تک گھروں سے کام کرنے کی اجازت دیدی۔

جس کے بعد ملازمین اب جولائی 2021 تک گھروں سے کام کرسکتے ہیں۔ کرونا وبا کے خطرات سے ملازمین کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت گوگل نے پہلے ہی ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایات دے رکھی ہیں۔انتہائی ضروری عملے کو دفتری امور کے انجام دہی کے لیے دفاتر میں آنے کی اجازت ہے جس کے لیے انہیں خصوصی ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons