پن بجلی کے منصوبوں سے روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے ، سی پیک اتھارٹی

کرونا وائرس کے باوجود چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک ون پر کام جاری ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باوجود چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک ون پر کام جاری ہے۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تھر بلاک میں مائیننگ اور 1320 میگاواٹ کے پاور پلانٹ پر کام جاری ہے۔ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ مائننگ پر 20 اور پاور پلانٹ پر 15 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ملازمت کے خواہشمند افراد درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons