امریکی اداکارہ اولیویا ڈی ہیوی لینڈ 104 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

امریکی اداکارہ اولیویا ڈی ہیوی لینڈ 104 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

مشہور ہالی ووڈ فلم ‘گون ود دا ونڈ’ سے شہرت پانے والی امریکی اداکارہ اولیویا ڈی ہیوی لینڈ 104 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

اداکارہ 1953 سے پیرس میں مقیم تھیں، وہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے کے فلمی دور کی آخری مشہور اداکارہ تھیں۔ 1939 کی فلم ‘گون ود دا ونڈ’ ہالی ووڈ کے سنہری دور کی یادگار ترین فلم تھی جس میں اداکارہ اولیویا ڈی ہیوی لینڈ، ملینی کا کردار ادا کر کے نمایاں ہوئیں تھیں۔ اولیویا نے 2 اکیڈمی ایوارڈ بھی حاصل کیے، یہ 2 ایوارڈ انہیں ‘ٹو ایچ یس اون’ اور ‘دی ہیئرس’ جیسی فلموں میں اداکاری پر ملے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons