امیتابھ بچن کے بعد ابھیشک بھی کرونا وائرس میں مبتلا

امیتابھ بچن کے بعد ابھیشک بھی کرونا وائرس میں مبتلا

بھارتی اداکار امیتابھ بچن میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ان کے بیٹے اور اداکارہ ابھیشیک بچن بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

امیتابھ بچن نے گزشتہ روز اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ مہلک وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اب ابھیشیک بچن نے بھی ٹوئٹ کے ذریعے سے ہی وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ابھیشیک بچن نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ والد اور میرا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ہم دونوں کو ہلکی علامات ہیں اور اسپتال میں داخل ہوچکے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے منتخب صدر Volkan Bozkir پاکستان کے دو روزہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons