بھارت نے جموں وکشمیر کو کھلی جیل میں بدل دیا: وزیراعظم

حالیہ وباء دنیا بھر کی معیشتوں پر بری طرح اثر انداز ہوئی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو نوول کرونا وائرس کی وباء کے باعث محاصل کی وصولی میں 10 کھرب روپے کی کمی کا سامنا ہے۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ وباء نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کی معیشتوں پر بھی بری طرح اثر انداز ہوئی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پاکستان کرونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے بعد تمام ترقی پذیر ممالک کیلئے ایک مثال بن جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کا مقصد اور نظریہ پاکستان کو فلاحی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons