عاصم سلیم باجوہ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوران بہادری سے مقابلے پر سندھ پولیس کی تعریف

عاصم سلیم باجوہ کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے کے دوران بہادری سے مقابلے پر سندھ پولیس کی تعریف

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پرحملے میں بہادری اورپیشہ ورانہ اندازمیں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے پرسندھ پولیس کو سراہا ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے ہمیں اعتماد ملا ہے کہ ہم دہشت گردی کا موثر انداز میں مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons