زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ ملک کی خوشحالی اس سے وابستہ ہے۔

انہوں نے یہ بات زرعی شعبے میں ٹیوب ویلوں پراعانت کی فراہمی کی تجویز کے بارے میں اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ وزیراعظم نے چھوٹے کسانوں کو سہولت فراہم کرنے کی غرض سے ٹیوب ویلز کے بجلی کے نرخوں پر اعانت فراہم کرنے کے لئے صوبوں کی مشاورت سے حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons