ساؤتھ ایشین فٹ بال چمپیئن شپ 2020 ایک سال کیلئے مؤخر

ساؤتھ ایشین فٹ بال چمپیئن شپ 2020 ایک سال کیلئے مؤخر

ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن نے رواں برس ستمبر میں بنگلہ دیش میں ہونیوالی چمپیئن شپ کو کرونا وائرس کے باعث ایک سال کے لیے مؤخر کردیا ہے۔

چمپیئن شپ کو موخر کرنیکا فیصلہ ساف کے جنرل سیکریٹری انوارالحق ہلال کی زیرصدارت ہونیوالے آن لائن اجلاس کیا گیا۔ جس میں متفقہ طور پر ستمبر میں بنگلہ دیش میں شیڈول ساف فٹبال چیمپئن شپ کو ایک سال کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ساف انڈر۔19 اور انڈر 16 ایونٹس سے متعلق فیصلہ اگلے اجلاس تک موخر کردیا گیا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons