اقوام متحدہ کا اسرائیل پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے کا غیر قانونی منصوبہ روکنے پر زور

اقوام متحدہ کا اسرائیل پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے کا غیر قانونی منصوبہ روکنے پر زور

اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے کا غیر قانونی منصوبہ روک دے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی اعلے عہدیدار مشیل بیجیلیٹ نے جینوا میں ایک بیان میں خبردار کیا کہ غیر قانونی انضمام خونریز لڑائی کا باعث بن سکتا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons