آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرائے میں کمی کا اعلان

آئی اے کا اندرون ملک تمام پروازوں کے کرائے میں کمی کا اعلان

قومی فضائی کمپنی پی آئی اے نے اندرون ملک تمام پروازوں کے کرائے میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لیے یک طرفہ کرایہ کم ازکم 12 ہزار روپے ہو گا۔ تمام بکنگ دفاتر میں کرائے میں کمی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں جس کا اطلاق فوری ہو گا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons