متحدہ عرب امارات کا 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم

متحدہ عرب امارات کا 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم

متحدہ عرب امارات نے 5 جولائی سے تمام سرکاری ملازمین کو دفاتر میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔کورونا وائرس کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں مارچ میں دفاتر بند کردیے گئے تھے اور ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایات دی گئیں تھیں ۔ متحدہ عرب امارات کی انسانی وسائل اتھارٹی کاکہنا ہے کہ دائمی امراض کا شکار رہنے والے ملازمین کواب بھی استثنیٰ حاصل ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons