پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، دہشت گردوں سے لڑنیوالے اہلکاروں کیلئے20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، دہشت گردوں سے لڑنیوالے اہلکاروں کیلئے20 لاکھ روپے انعام کا اعلان

آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں سے لڑنیوالے اہلکاروں کیلئے20لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔

آئی جی سندھ نے پولیس کو عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر سراہا۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ دہشت گردوں سے سب سے پہلے ریپڈ رسپانس فورس کے جوانوں نے مقابلہ کیا ، ان اہلکاروں کا افسر شہید ہو گیا تاہم وہ لڑتے رہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons