سیکیورٹی فورسز نے پشاور میں 2 خود کش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد کر لیا

سیکیورٹی فورسز نے پشاور میں 2 خود کش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد کر لیا

قانون نافذ کرنے والے ادراوں نے پشاور کے نواحی علاقے شاہ پور میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے زیر تعمیر مکان سے 2 خود کش جیکٹس اور بارودی مواد برآمد کر لیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق نامعلوم دہشتگرد کارروائی سے قبل ہی روپوش ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مکان سے 4 دستی بم، 4 کلو بارود، پرائما کارڈ اور بال بیرنگ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons