چین کی جانب سے کرونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کردہ پہلی ویکسین کاکلینکل تجربہ جاری

چین کی جانب سے کرونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کردہ پہلی ویکسین کاکلینکل تجربہ جاری

چین کی جانب سے نوول کرونا وائرس کے علاج کیلئے تیار کردہ پہلی ایم آر این اے ویکسین کا پہلا کلینکل تجربہ چینی شہر ہانگ زو میں کیا جارہا ہے۔

اس حوالے سے شولان ہسپتال میں رضاکاروں کو ویکسین لگائی گئی۔ اس منصوبے میں رضا کاروں نے 23 جون سے نام درج کروانا شروع کر دیے تھے اور طے کیا گیا تھا کہ کُل 168 صحت مند افراد پر اس ویکسین کو ٹیسٹ کیا جائےگا۔ مذکورہ ویکیسن کو ادویات سے متعلق چین کی قومی انتظامیہ نے 19 جون کو کینکل تجربے کی اجازت دی تھی اور یہ پہلی ایم آر این اے ویکسین ہے جس کے کلینکل تجربے کی اجازت دی گئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons