برسلز میں سینکڑوں افراد کا اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

برسلز میں سینکڑوں افراد کا اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں سینکڑوں افراد نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر مجوزہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

مقررین نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے فلسطین کے بارے میں توسیع پسندانہ عزائم کبھی بھی مخفی نہیں رہے۔ اس سے قبل پچیس یورپی ممالک کی پارلیمنٹ کے ایک ہزار سے زائد اراکین نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے مجوزہ قبضے کو مسترد کیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons