جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایران نے پاسدارانِ انقلاب کے سابق کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے خلاف امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔عالمی میڈیا کے مطابق ایران نے قاسم سلیمانی کے قتل میں 36 افراد کی نشاندہی کی ہے اور انٹرپول سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت تمام افراد کی گرفتاری کی درخواست کی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons