دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ دولاکھ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ دولاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وبا سے پانچ لاکھ سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

امریکہ اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چھبیس لاکھ سے زائد ہے اور ایک لاکھ اٹھائیس ہزار سے زائد اموات ہوئی ہیں، برازیل دوسرا بڑا متاثرہ ملک ہے جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیرہ لاکھ ہے اور ستاون ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئیں۔ دنیا بھر میں اس وبا سے اب تک پچپن لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons