آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا عمل سست روی کا شکار رہے گا،آئی ایم ایف

آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا عمل سست روی کا شکار رہے گا،آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہا ہے کہ رواں سال کساد بازاری کی صورتحال اندازوں سے بڑھ کر ہونے کا امکان ہے جبکہ آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا عمل سست روی کا شکار رہے گا۔

آئی ایم ایف کی چیف اکانومسٹ گیتاگوپی ناتھ کا کہنا ہے کہ رواں سال دنیا کے مختلف حصوں میں لاک ڈائون کا عرصہ اور شدت ہمارے اندازوں سے بڑھ کرطوالت اختیار کر گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وبا کا ابھی تک طبی حل نہیں نکالا جاسکا ہے جس کی وجہ سے اس سال کے آنے والے مہینوں میں سماجی دوری اختیار کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons