بھارت، پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت کے خلاف احتجاج جاری

بھارت، پولیس حراست میں باپ بیٹے کی ہلاکت کے خلاف احتجاج جاری

بھارت میں پولیس کی حراست کے دوران باپ بیٹے کی ہلاکت کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا ہے۔

مقتولین کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ باپ اور بیٹا گزشتہ ہفتے پولیس کی حراست کے دوران ہلاک ہوئے تھے۔ دوسری طرف مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ دو روز قبل بھارتی فوج نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی افواج کی دہشت گردی جاری ہے اور ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ ضلع پلوامہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 کشمیری نوجوان شہید ہو چکے ہیں جنہیں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons