اقوام متحدہ کا اسرائیل پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے کا غیر قانونی منصوبہ روکنے پر زور

اقوام متحدہ کا میانمار میں جنگ بند کرنے پر زور

اقوام متحدہ نے کہا ہے میانمار فوج اور حکومت مخالفین کے درمیان لڑائی تیز ہوگئی ہے، اس موقع پر شہریوں کو بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ نے دونوں فریقوں پر “شہریوں کو بچانے کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے” پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ دونوں فریق بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کا احترام کریں اور کرونا کی عالمی وباء کے دوران جنگ بندی پر بھی زور دیا ہے۔ میانمار کی راکھائن اور چن ریاستوں میں گزشتہ سال جنوری سے فوج اور حکومت مخالف گروپ میں لڑائی جاری ہے، جس میں کئی شہری ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہوچکے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons