عاصم اظہر کے نئے گانے ’تم تم‘ کا ٹریلر جاری

عاصم اظہر کے نئے گانے ’تم تم‘ کا ٹریلر جاری

معروف نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے اپنے نئے آنے والے گانے ’تم تم‘ کا ٹریلر جاری کردیا۔

عاصم اظہر نے اپنے سوشل میڈیا چینل پہ تیس سیکنڈ کا ٹریلر اپلوڈ کیا جس میں گانے کے بول تو شامل نہیں مگر گانے کی کہانی بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جس میں سسپینس اور محبت کا امتزاج نمایاں نظر آرہا ہے۔

انسٹاگرام پر بھی گلوکار نے ویڈیو شیئر کی اور حیران کن طور پر ٹک ٹاک اسٹار اریکا کو بھی منیشن کیا۔  عاصم اظہر کا نیا گانا ’تم تم‘ دو جولائی 2020 کو ریلیز ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons