ایران امریکی پابندیوں اور کرونا وائرس کے باعث مشکل ترین سال گزار رہا ہے، ایرانی صدر

ایران امریکی پابندیوں اور کرونا وائرس کے باعث مشکل ترین سال گزار رہا ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور عالمی وباء کرونا وائرس کے باعث ان کا ملک مشکل ترین سال گزار رہا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے بحران نے ایران کے معاشی مسائل میں اضافہ کردیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons