قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگئی

قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگئی

پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلنے دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہو گئی ہے جس میں وہ 10 کھلاڑی شامل نہیں جن کے کرونا کے ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا جس میں اظہر علی، بابر اعظم، عابد علی، اسد شفیق، فہیم اشرف، فواد عالم، عامد وسیم، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد موسیٰ، محمد عباس، نسیم شاہ، روحیل نذیر، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود، سہیل خان، عثمان شنواری، اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons