دنیا کی 90 سے زائد بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کر دیا

دنیا کی 90 سے زائد بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کر دیا

دنیا کی 90 سے زائد بڑی کمپنیوں نے فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک پر اشتہارات کا بائیکاٹ کرنے والی کمپنیوں میں یورپ کی سب سے بڑی کمپنی یونی لیور بھی شامل ہے اور اس بائیکاٹ مہم کی وجہ سے فیس بک کے مالک مارک زکر برگ کو 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ فیس بک کا بائیکاٹ کرنے والی کمپنیوں میں کوکا کولا، یونی لیور، بن اینڈ جیری، لپٹن چائے اور ڈوو بھی شامل ہیں۔

کمپنیوں نے انسانی اقدار اور زندہ معاشرے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے کارپوریٹ مفاد کو مدنظر نہیں رکھا اور نہ مسابقتی کمپنیوں کی دوڑ میں بے حسی کا مظاہرہ کیا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons