دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آگئے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کا 20 رکنی اسکواڈ کل دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگا، اور ریزرو کھلاڑی ظفر گوہر انگلینڈ سے ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ جن کھلاڑیوں کے پہلے ٹیسٹ پازیٹو آئے، ان میں سے 6 نیگیٹو ہوگئے ہیں۔ جن کھلاڑیوں نے کرونا کو شکست دی ان میں محمد حسنین، شاداب خان، فخر زمان، محمد رضوان، محمد حفیظ اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons