کرونا وائرس کے خلاف پاک - چین تعاون عالمی تعاون کی مثال ہے، چینی سفیر

سی پیک کے تحت چین پاکستان کے ساتھ مزید تعاون جاری رکھے گا، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ چنگ نے کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے سہ فریقی معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط ہوا ہے جبکہ مذکورہ منصوبے کے تحت ترقیاتی کاموں کی رفتار نوول کرونا وائرس نمونیا کے باوجود تسلی بخش ہے۔

واضح رہے کہ کوہالہ پن بجلی گھر منصوبے کیلئے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر کا معاہدہ ملک میں کسی بھی منصوبے میں کی جانے والی یہ سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons