سی پیک کے تحت کوہالہ پن بجلی منصوبہ پر آج دستخط کیئے جائیں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

سی پیک کے تحت کوہالہ پن بجلی منصوبہ پر آج دستخط کیئے جائیں گے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت کوہالہ پن بجلی منصوبے کے تاریخی سہہ فریقی معاہدے کی یاداشت پر آج دستخط کیئے جائیں گے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ توانائی کے شعبہ میں مذکورہ منصوبہ کے تحت 2.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہورہی ہے جبکہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی سخت محنت کے باعث مذکورہ معاہدہ طے پایا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی واضح ہدایت کے مطابق سی پیک کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons