سی پیک پاکستانی معیشت کی ترقی کے لیئے اہم ہے ،ترجمان دفترخارجہ

سی پیک سے خطے میں تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، ازبکستان

ازبکستان نے پاکستانی بندرگاہوں کو اپنی برآمدات کیلئے استعمال کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔

جمہوریہ ازبکستان کے ڈیفنس اتاشی لیفٹیننٹ کرنل سعد اللہ تاشمتوف نے وفاقی وزیر برائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سی پیک اس حوالے سے اہم کردار ادا کرے گا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons