معروف گلوکار عالمگیر کی جانب سے موت سے متعلق افواہوں کی تردید

معروف گلوکار عالمگیر کی جانب سے موت سے متعلق افواہوں کی تردید

پاکستان کے ہردلعزیز معروف پاپ گلوکار عالمگیر نے اپنی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلنے والی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی۔

گزشتہ دنوں عالمگیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ انتقال کر گئے ہیں جس کے بعد اب عالمگیر نے خود اپنی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کر کے ان سب افواہوں کی تردید کر دی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons