چین اور بھارت سفارتی و فوجی ذریعوں سے متعلقہ مسئلے کے حل کیلئے قریبی رابطے میں ہیں، وزارت خارجہ

چین اور بھارت سفارتی و فوجی ذریعوں سے متعلقہ مسئلے کے حل کیلئے قریبی رابطے میں ہیں، وزارت خارجہ

سترہ تاریخ کو چین کی وزارت خارجہ کی رسمی کانفرنس میں ترجمان چاؤ لی جیان نے چین بھارت سرحدی تصادم کے حوالے سے کہا کہ فریقین نے بات چیت اور صلاح مشورے کے ذریعے متعلقہ مسئلے کو حل کرنے اورسرحدی علاقے میں امن و امان کے تحفظ کے لیے کوشش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فریقین سفارتی و فوجی ذریعوں سے متعلقہ مسئلے کےحل کیلئے قریبی رابطے میں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت چین بھارت سرحد پر صورتحال مجموعی طور پر مستحکم اور قابو میں ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons