کرونا وائرس: آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر

کرونا وائرس: آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر

عالمگیر وبا کرونا وائرس کے پیشِ نظر فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے آسکرز ایوارڈ کی تقریب 2 ماہ کے لیے مؤخر کردی گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرونا لاک ڈاؤن کے باعث کئی فلموں کی ریلیز کی تاریخ بھی آگے بڑھائی جا چکی ہے۔ دوسری جانب آسکرز میں نامزدگی کی اہل فلموں کے لیے اجراء کی تاریخ میں بھی توسیع کی گئی ہے اور اب 28 فروری 2021 تک جاری کی جانے والی فلمیں مقابلے میں حصہ لے سکیں گی۔ حالات کے پیشِ نظر ابھی یہ طے کرنا بھی باقی ہے کہ یہ تقریب پہلے کی طرح لائیو ہوگی یا نئے حالات کے مطابق ورچوئل ہوگی۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons