چین اور انڈونیشیا کا معاشی بحالی کے لیئے مل کر کام کرنے کاعزم

چین اور انڈونیشیا کا معاشی بحالی کے لیئے مل کر کام کرنے کاعزم

چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین اور انڈونیشیاء ترقی پذیر ممالک کی حیثیت سے دو ابھرتی ہوئی معیشتیں ہیں۔

انڈونیشین اعلی عہدیدار لُوہُوت بن ثار سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو جدت پسندی کے لیئے یکجہتی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضروت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو ایک پٹی ایک شاہراہ اقدام کے تحت جکارتہ بن دنگ ہائی سپیڈ ریلوے سمیت دیگر منصوبوں کی بحالی کو یقینی بنانا چاہیئے۔ اس موقع پر لُوہُوت بن ثار نے حالیہ وباء کے دوران چین کی جانب سے انڈونیشیاء کی بروقت امداد کے اقدام کو سراہا ،جبکہ معاشی اور معاشرتی ترقی کی بحالی کے لیئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔

یہ بھی چیک کریں

چینی وزیراعظم کا اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور

چینی وزیراعظم کا اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور

چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے اقتصادی بنیادی اصولوں کو مستحکم رکھنے کے لئے اصلاحات …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons